Latest Job Banking Job 2023 || Apply Online || Latest Advertisement
SBP بینکنگ سروسز کارپوریشن (SBP BSC) میرٹ اسکالرشپ اسلیم 23-2022
(SBP BSC ملازمین یعنی زیر ملازمت، ریٹائرڈ، متوفی کے بچوں کیلئے صرف)
SBP بیکنگ سروسز کارپوریشن (SBP-BSC) اپنے زیر ملازمت ریٹائرڈ متوفی ملازمین ( 002 لیول تک) کے ذہین
اور سحق بچوں کو جو اپنی تعلیم انٹرمیڈیٹ، گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن سطحوں تک حاصل
کرنا چاہتے ہیں میرٹ اسکالرشپ کے وسیلے سے مالی معاونت کی پیشکش کرتا ہے۔
مقررہ
فارم پر اہل امیدواروں سے میرٹ اسکالرشپ اسکیم 23-2022 کے تحت اسکالرشپس کی منظوری
کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اہمیت
برائے SBP.BSC میرٹ اسکالرشپ
1- کورسز اور مضامین :
تمام
ڈسپلٹنز برائے انٹر میڈیٹ ، گریجویشن، پوسٹ گریجویشن اور ڈپلومے ( دورانیہ کم از کم
6 ماہ )
2 تعلیمی انسٹی ٹیوشنر
انٹرمیڈیٹ،
گریجویشن / پوسٹ گریجویشن اور ڈپلوما کورسز کیلئے اسکالرشپس کی تفویض صرف ان طلبہ کیلئے
زیر غور لائی جائے گی جنہوں نے ان کا لجوں) یو نیورسٹیوں / ڈگری ایوارڈ نگ انسٹی نیومتر
(DAIS) ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیا ہوگا جو
متعلقہ اتھارٹی / ادارہ ( HEC, BIEK, BISE, IBCC, NAVTTC PEC, PMDC,
TEVTA etc) کی
جانب
سے با قاعدہ تسلیم شدہ ہوں ۔ 3- اسکالرشپ کے لیولز
4- اہمیت کا معیار :
انٹر
میڈیٹ
پروگرام
میں انرولڈ
سابقه
قابلیت میٹرک اولیولز
رقم
(مابانه)
انٹر
میڈیٹ اے لیولز گریجویشن
7,330
9,330
13,328
گریجویشن
پوسٹ
گر یجویشن
BP-BSC ملازمین (زیر ملازمت ا ریٹائر ڈ امتوفی) 2-0G لیول تک کے بچے جنہوں نے کسی بھی سال میں کم از کم
"B" گریڈ یا کم از کم %60 مارکس کے ساتھ اپنے آخری
امتحانات ( میٹریکولیشن / اولیول/ انٹر میڈیٹ اے لیول اگر بیجویشن ڈپلوما ) پاس کر
لئے ہوں۔ GPANCGPA فارمیٹ میں درج شدہ گریڈ ز کی صورت
میں امید وار لاز م متعلقہ انسٹی ٹیوشن سے سرٹیفکیٹ فراہم کرے جس میں گریڈ نگ پالیسی
مع GPA کے مماثل فیصد اور کم از کم
GPA شرائط کی صراحت کی گئی ہو۔ امیدواروں نے لاز ما تقویمی
سال 2021 ء اور بعد ازاں کے دوران تسلیم شدہ تعلیمی انٹی ٹیوشنر میں داخلہ ایسے طلبہ
جو کسی دیگر انسٹی ٹیوشن یا حکومت سے اسکالرشپ حاصل نہیں کرتے۔
انرولد
پروگرام کا دورانید از مادرخواست فارم پر واضح درج کیا جائے جس کے ساتھ تعلیمی انسٹی
ٹیوشن سے دستاویزی ثبوت موجود ہو۔
ڈپلو
ماز کا کم از کم دورانیہ کار ماہ ہے۔ 5- منظوری / منسوخی
اسکالرشپ
ان امیدواروں کو جواشتہار ہذا میں درج تمام اہلیت کی شرائط پرستی کے ساتھ پورا اترتے
ہوں میرٹ کی ترتیب اور ہر ایک کورس کیلئے مقررہ کوٹہ کے مطابق دی جائے گی۔ اس اسکیم
کے تحت اسکالر شپ کا دعوی تعلیم کے اس لیول کیلئے دو بار نہیں کیا جاسکتا۔
ر
ایک بدا واں سال اس ایک اسکارف کی ہر سنت طلب کی جان سے ہے اور امان کی پرو ریسر پر
جمع کرنے سے مشروط ہوگی۔ اسکالرشپ اس صورت میں منسوخ کر دی جائے گی جب کوئی اسٹوڈنٹ
نا کام ہوگا یا امتحان میں شرکت نہیں کرے گا۔ درخواست کا طریق
کار
ہیڈ
آفس کراچی سے تعلق رکھنے والے اہل امیدواران اپنی درخواستیں ڈویژنل ہیڈ ایڈ منسٹریشن
ڈویژن، جنرل سروسز ڈپارٹمنٹ ، SBP بینکنگ سروسز
کارپوریشن، ہیڈ آفس آئی آئی چندریگر روڈ کراچی 74000 میں اور SBP BSC فیلڈ آفسز سے تعلق رکھنے والے امیدواران اپنی درخواستیں اسٹیٹ بینک
آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے متعلقہ فیلڈ آفس کے چیف نیجر کو زیادہ سے زیاد
و 20 فروری 2023 تک جمع کرادیں۔
درخواست
فارم لنک
https://www.sbp.org.pk/sbpbse/BSC/msd/Application-form-SBP-BSC-Merit-Scholarship-Scheme.pdf
پر رسائی کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے یا یہ
GSD HOK کے ایڈمن ڈویژن سے اور متعلقہ فیلڈ آفس کے
SMU/Admin سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
(PID(K)2086/22)
ڈویژنل
ھیڈ ایڈمن ڈویژن
جنرل سروسز ڈپارٹمنٹ
0 Comments