Eligibility Criteria:
Job |
Pak Army Job 2023 |
Location |
All Over Pakistan |
Post |
Multiple Posts |
Last Date |
24 March 2023 |
Basic Salary |
PKR 45000/Month |
Name of Posts |
Age limit |
Education |
GD Solider |
17 to 23 years |
Matric Pass |
Solider Clerk |
17 to 23 years |
FSC Pass |
Chowkidar |
17 to 23 years |
FSC Pass |
Stationary worker |
17 to 23 years |
FSC Pass |
How To Apply for jobs :
وہ حضرات جن کی عمر 18 سال سے کم ہے اُن کے لئے اسمارٹ کارڈ اور زائد عمر کے لئے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لازمی ہے
تمام اصل تعلیمی اسناد / کمپیوٹرائزڈ فارم (ب)، ڈومیسائل، تمام دستاویزات کی تین عدد مصدقہ فوٹوسٹیٹ اور چار عدد پاسپورٹ سائز فوٹو اپنے ہمراہ لائیں
جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے والے کو حوالہ پولیس کیا جائے گا۔
نیز ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے آنے والے ٹی اے / ڈی اے کے حقدار نہیں ہوں گے۔
اور بی اے زیادہ تعلیم اور کمپیوٹر میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح اور عمر میں ایک سال تک رعایت دی جائیگی۔
08 مئی 2023 کو خواہشمند لوکل بلوچ امیدواروں کی عمر کی حد 30 سال سے زیادہ نہ ہو۔
مئی 2023 کو خواہشمند سندھی امیدواروں کی عمر کی حد 23 سال سے زیادہ نہ ہو۔
لیفٹیننٹ کرنل برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ ) 1 میل دوڑ کے ٹیسٹ کے لئے PT شوز ساتھ لائیں۔ اور تحریری ٹیسٹ کے لئے قلم اور امتحانی گفتہ ساتھ لائیں۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے ایف سی ہیلپ لائن 0852411704/0852411818 سے رابطہ کریں۔
0 Comments