Islamabad Cantonment Board Anouncced latest jobs in  for different Vacany for different education cretaria .who are interested this jobs they can apply in okara cant.But who are not belong to pujab district like thy live in fatta gligat balitistan they will be concession for age.



Eligibility Criteria:

Job

Cantonment Board Job 2023

Location

Islamabad

Post

Multiple Posts

Last Date

31  January 2023

Basic Salary

PKR 45000/Month

 

 

 

 

 



Name of Posts

           Age limit

 

Education

Stenotypist

 

18  to 25 years

Bscs Or equliant Degree

Driver

 

18  to 25 years

Intermediate

D R

18  to 25 years

Intermediate

Khaak Rub

18  to 25 years

Intermediate








How To Apply for jobs :

سرکاری ادارے کو درج ذیل خالی آسامیوں پر میرٹ کے ساتھ مستقل بنیاد پر تقرری کے لیے تندرست و توانا پاکستانی قومیت کے حامل شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں

سرکاری ملاز میں اپنے محکمہ کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں ۔

عمرکی بالائی حد میں گورنمنٹ کی پالیسی کے مطابق رعایت دی جائے گی ۔

درخواست کے مرا تعلیمی اسناد، دوعدد تصاویر، کمپیوٹرائز شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور تجربہ کی مصدقہ نقول منسلک کرنا لازمی ہے۔

نیز تمام تعلیمی اساد متعلقہ بورڈز، یونیورسٹیز ای نیا سی سی اور ایچ ای سی سے تصدیق شدہ جمع کروا نالازمی ہے۔

اضافی تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ ۵۔ ٹیسٹ انٹرویو میں حاضری کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

صرف اہل امیدواروں کو ہی نیٹ انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ ے۔ درخواستیں اشتہار کی اشاعت کے 30 روز تک پہنچ جانی چائیں۔ ۔ مکمل درخواستیں مسترد کردی جائیں گی۔ ۔ درخواستیں درج ذیل ہے پر ارسا کی جاسکتی ہیں۔ محکمہ کوبغیرکسی اخبار وجود ان کے آسامیوں میں کمی بیشی اور منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

 

Latest   Job Cantonment Board Job 2023