Latest Job Agriculture Department Job 2023 || Apply Online || Latest Advertisement
Description:
محکمہ زراعت (توسیع) ساہیوال ڈویژن ساہیوال کے
زیر اہتمام ضلع ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کے لیے
موزوں امیدواروں سے سادہ کاغذ پر درخواست جمعه جمله ضروری دستا ویزات مطلوب ہیں ۔
Eligibility Criteria:
|
Name of Posts |
Age limit
|
Education |
|
Baidar
|
18
to 25 years |
Primary
to middle |
|
Chowkidar |
18 to 25 years |
Primary to middle |
|
Lab
Attendent |
18
to 25 years |
Primary
to middle |
|
Naib Qasad |
18 to 25 years |
Primary to middle |
|
Job |
Agriculture Department Job Sahiwal |
|
Location |
Punjab,Sahiwal |
|
Post |
Multiple Posts |
|
Last Date |
31 January 2023 |
|
Basic Salary |
PKR 45000/Month |
How To Apply for jobs :
بھرتی پانچ سالہ کنٹریکٹ دارای کار کردگی پر
قابل توسیع کی بنیاد پر حکومت پنجاب کے مروجہ قواعد وضوابط کنٹریکٹ پالیسی 2004
اور ریکو رٹمنٹ پالیسی 2022 کے مطابق خالصتا میرٹ پر ہوگی ۔
2۔
مندرجہ بالا آسامی کے لیے امیدواران پنجاب بھر سے اور متعلقہ ضلع سے درخواست دے
سکتے ہیں ۔
3-
درخواستیں مورحجہ 2023-01-25 ک دفتری اوقات کے دوران متعلقہ ضلع کے دفاتر ڈپٹی
ڈائریکٹر زراعت (توسیع) میں بذریعہ دستی یا بذریعہ ڈاک ارسال کی جا سکتی ہیں ۔
درخواستوں کے ساتھ دو عدد تصدیق شدہ تصادیہ، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل ، اور
تعلیمی اسناد کی فوٹو کا پیاں لف کریں ۔ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں اداروں میں
کام کرنے والے افراد اپنے مکہ کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں ۔ حافظ قرآن ہونے
کی صورت میں سند کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں۔
4
۔ نامکمل اور دیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہو گی اور اس بارے
میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگی ۔
5
- عمر میں بالائی حد میں رعایت حکومت پنجاب کے مروجہ قوانین کے مطابق ( پندرہ سال
رعایت ) دی جائے گی ۔
6
۔ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے ملازمین ناشن ، پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ
کے حقدار نہ ہوں گے اور ان کی تنخواہ میں سے اس مد میں کسی قسم کی کٹوتی کی جائے
گی۔ 7۔ بھرتی ہونے والے امیدوار کو آسامی کے مطابق بنیادی تنخواہ اور مروجہ الاؤنس
معہ %30 سوشل سیکورٹی الاؤنس بجائے پنشن دیے جائیں گے ۔ 8 - کنٹریکٹ 1 ماہ کی
تنخواہ کی ادائیگی یا ایک ماہ کے نوٹس پر کوئی وجہ بتائے بغیر منسوخ کیا جاسکے گا
اسی طرح ملازمت چھوڑنے کی صورت میں ایک ماہ کی نخواہ یا ایک ماہ کا پیشگی نوٹس
دینا لازمی ہوگا۔
و
منتخب شدہ امیدواران کو متعلقہ ضلع میں کسی بھی جگہ تعینات کیا جا سکتا ہے۔
10
سلیکن کیلی مندرجہ بالا آسامیوں میں کی عامی کرنے کی مجاز ہوگی۔ نیز مکہ کو کمل
اختیار حاصل ہو گا کہ دو بغیر وجہ بنائے مشتہر کر وہ آسامیوں کو مستر دو یا کینسل
کر سکتے ہیں ۔
11
۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے
گا ۔
12 - انلروی کے روز اپنے اصل کا
غذات دستاویزات ہمراہ لازمی لائیں ۔ انٹرویو کے لیے علیحدہ اطلاع نہ دی جائے گی
اور نہ ہی کوئی سفری الاؤنس دیا جائے گا۔
%20Class%20IV%20Jobs%202023%20Advertisement_2.jpg)
0 Comments