Latest Job Education Department Job 2023 || Apply Online || Latest Advertisement
اطلاع
ٹائپنگ ٹیسٹ برائے بھرتی (جونیئر کلرک) صرف زیر ضابطہ A-17
ڈسٹرکٹ
ایجو کیشن اتھارٹی ( سکولز ونگ ضلع فیصل آباد میں ضابطہ -17 کے تحت جونیئر کلرک
(110-BS) کی آسامیوں کے لئے موزوں امیدواران
(مرد (خواتین) سے درج ذیل شرائط کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں۔
Eligibility Criteria:
Job
Education Department Faislabad
Location
Punjab,Faislabad
Post
Multiple Posts
Last Date
15 Feb 2023
Basic Salary
PKR 45000/Month
Junior Clerk
18 to 40 years Intermediate
Junior Clerk
18 to 40 years Intermediate
Junior Clerk 18 to 40 years Intermediate
How To Apply for jobs :
ایسے
امیدواران جن کے والد یا والدہ ضلع ہذا میں سکول ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ میں دوران سروس
وفات پاچکے ہیں یا میڈیکل کیٹیگری اور کی بنیاد پر ریٹائر ہوئے ہیں اور انہوں نے یا
انکے کسی بھائی یا بہن نے اس سے پہلے ضابطہ A-17 کے تحت ملازمت
حاصل نہیں کی وہ درخواست دینے کے اہل ہو نگے ۔ جونیئر کلرک کی تقرری کے لئے کم از کم
تعلیمی قابلیت انٹر میڈیٹ سیکنڈ ڈویژن ہے اور عمر کی حد 18 تا 40 سال ہے ۔
امیدوار
کے لئے ٹائپنگ ٹیسٹ انگریزی میں کمپیوٹر پر کم از کم 25 درست الفاظ فی منٹ کی سپیڈ
کے ساتھ پاس کرنا ضروری ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 15.02.2023 تک
دفتری اوقات کار میں ہے۔ اپنی ہر لحاظ سے مکمل درخواست (شناختی کارڈ ، دو عدد پاسپورٹ
سائز تصاویر، ڈومیسائل تعلیمی اسناد، والد یا والدہ کی سروس بک، پنشن بک کی تصدیق شدہ
فوٹو کاپی ، نادرا سے جاری شدہ فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی کاپی، بیان حلفی میڈیکل
بورڈ کا جاری کردہ سر ٹیلیکٹ و دیگر ضروری دستاویزات کے ساتھ ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
سکینڈری فیصل آباد کے آفس میں جمع کروا ئیں۔ ٹائپنگ ٹیسٹ + Computer Proficiency ٹیسٹ و انٹرویو مورخہ 25.02.2023 کو صبح 9 بجے گورنمنٹ ایم سی ہائیر سکینڈری
سکول علامہ اقبال روڈ فیصل آباد میں ہوگا۔ اس کے لیے امیدوار کو علیحدہ سے اطلاع نہیں
دی جائینگی۔
جو
امیدواران اس سلسلہ میں پہلے درخواست جمع کروا چکے ہیں وہ اپنی پہلے سے جمع کروائی
گئی درخواست کی موجودگی کا اطمینان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری کے دفتر سے کرلیں
اور ان کو دوبارہ درخواست جمع کروانے کی ضرورت نہ ہے۔
ٹیٹ
/ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات پیش کرنا ضروری ہیں۔ ٹیٹ / انٹرویو میں شامل نہ ہونے
کی صورت میں امیدوار بھرتی کے لئے نااہر ہو گا
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی فیصل آباد۔
0 Comments